شیئرکریں

jawed00000000کراچی:کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد کہتے ہیں شکست کے بعد ہار پر معافی نہیں مانگی جاتی،معافی تو غلطی پر مانگی جاتی ہے،انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کو یہ ملک اور اس کے عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔ٹی وی کے پروگرام کرکٹ کے بادشاہ میں جاوید میانداد نے کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاوں پر کڑی تنقید کی۔کہتے ہیں شکست کے بعد ہار پر معافی نہیں مانگی جاتی،معافی تو غلطی پر مانگی جاتی ہے۔دنیا آپ کی بے عزتی کررہی ہے اور آپ جانے کیلئے تیار نہیں۔کرکٹ کے بادشاہ نے اس موقع پر نجم سیٹھی کو بھی آڑے ہاتھوں لیاکہا کہ عوام انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔جاوید میانداد نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کے خلاف بولنے والے اپنا احتساب کب کریں گے۔

شیئرکریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں