شیئرکریں

330414_80290094بگ باس سے شہرت پانے والی اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیاممبئی  بھارتی ٹی وی اداکارہ پرتُیوشا بنرجی نے خود کشی کر لی ، اداکارہ کو شہرت بالیکا ودھو اور بگ باس سے ملی ۔بھارتی ٹی وی ڈرامے کی اداکارہ آنندی نے خود کشی کر لی ، چوبیس سالہ اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرتُیوشا بنرجی اپنی ذاتی زندگی میں پریشان تھی ۔ وہ بگ باس کے علاوہ کئی پروگرامز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی تھی ۔ پولیس نے خود کشی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

شیئرکریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں